ممبئی، 29 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کے راک اسٹار اداکار رنبیر کپور کو بہترین اداکار اور عالیہ روڈ کے را بھٹ کو بہترین اداکارہ کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔
گجرات کے گاندھی نگر میں 69 ویں فلم فیئر ایوارڈ ز کا انعقاد کیا گیا۔ رنبیر کپور کو فلم
اینیمل کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ دیا گیا جب کہ عالیہ بھٹ کو ارا کی اور رانی کی پریم کہانی کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ ملا۔ فلم 12 ویں فیل کو بہترین فلم کا ایوارڈ دیا گیا۔
ودھو ونود چوپڑا کو 12 ویں فیل کے لئے بہترین ڈائریکٹر کے اعزا سے نوازا گیا۔