: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
اوپر والے کا شکر ادا کرتے ہوئے نہیں تھکتی کہ انکی اس سال ریلیز ہوئی دنوں فلمیں حب الوطنی پر مبنی ہے. ٹی لی ویژن ، مراٹھی سینما اور اب بالی ووڈ میں کام کررہی امرتا اپنی آنے والی فلم 'ستیے مے وجیتے' کو لیکر کافی خوش ہیں، انکا ماننا ہے کہ یہ فلم انکے بالی ووڈ کیرئیر کے لیے ضرور ایک ٹرننگ پوائنٹ ثابت ہوگی.