the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 07 اگست (یو این آئی) بالی ووڈاداکار رنویر سنگھ اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی نے ہندوستانی بازار میں باکس آفس پر 100 کروڑ سے زیادہ کی کمائی کرلی ہے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے کرن جوہر کی پروڈیوس اور ڈائریکشن میں بننے والی فلم را کی اور رانی کی پریم کہانی 28 جولائی کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی تھی اس فلم کے ساتھ کرن جوہر نے سات سال بعد ہدایت کاری میں واپسی کی ہے۔ راکی اور رانی کی پریم



کہانی نے 73 کروڑ کا بزنس کیا تھا۔ دوسرے ہفتے میں بھی اس فلم کو لے کر لوگوں میں دھوم مچی ہوئی ہے۔ را کی اور رانی کی پریم کہانی کو پہلے دن سے ہی شائقین کی جانب سے بے پناہ محبت مل رہی ہے، لوگ اس فلم کو بے حد پسند کر رہے ہیں۔ فلم نے ہندوستان کے باکس آفس پر 100 کروڑ سے زائد کا بزنس کیا ہے۔ اگلی بوائے " کے بعد "را کی اور رانی کی پریم کہانی " میں رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ دوبارہ نظر آئے ہیں۔ دونوں کی آن اسکرین رومانٹک کیمسٹری لوگوں کے دلوں کو چھورہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.