the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

کووڈ-19 پر بنی فلم ریلیز

Thu 14 May 2020, 14:37:27
ممبئی،13 مئی (یو این آئی) عالمی سطح پر پھیلی وبا کووڈ-19 پر بنی مختصر فلم سی پلس ریلیز ہوگئی ہے۔
گجیبو انٹرٹنمنٹ پروڈکشن کےبینر تلے بنی سی فلم میں ورون ویاس نے شاندار کردار ادا کیا ہے۔
یہ فلم 6 منٹ 50 سیکنڈ کی ہے۔

اس شارٹ فلم کو سوبودھ پانڈے نے پروڈیوس کیا ہے۔
اس مختصر فلم میں نیوز چینل اور اخباروں میں ہر طرح کورونا وائرس کے قہر کی خبریں چل رہی



ہیں۔
دنیا بھر میں اس بیماری سے لاکھوں لوگوں کی مو ت ہورہی ہے۔
اس فلم میں دکھا یا گیا ہے کہ اس انفیکشن کو پھیلانے میں انسان کا ہی ہاتھ ہے۔
یہ وائرس اگر آج دنیا بھر میں پھیلا ہے تو صرف انسان کی لاپرواہی سے ہی پھیلا ہے۔
اس سے ہمیں اور آپ کو مل کر باہر نکلنا ہوگا۔
بس ایک سماجی دوری بنائے رکھیں اور ماسک منھ پر لگاکر رکھیں اور حکومت کی ہدایتوں پر عمل کریں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.