the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ کے اداکارہ امیشا پٹیل کافی وقت سے لائم لائٹ سے باہر ہے، لیکن خبر ہے کہ امیشا کے خلاف دھوکہ دہی کا کیس فائل ہوا ہے، فلم ساز اجے کمار نے اداکارہ پر 2.5 کروڑ نہیں لوٹانے کا الزام لگایا ہے، اجے کمار نے بتایاکہ امیشا اور انکے پارٹنر کنال نے ان سے ،دیسی میجک" نام کی فلم کے لیے  پیسے لیے اور انہوں نے پیسے نہیں لوٹائے، کافی بولانے کے بعد امیشا



نے انہیں تین کروڑ کا ایک چیک دیا جو باؤنس ہوگیا-
ایک ویب سائٹ میں چھپی خبر کے مطابق امیشا اور کنال نے فلم کے لیے فلم پروڈیوسر اجے کمار سے 2.5 کروڑ روپے لیے تھے، سال 2013 میں فلم بننی شروع ہوئی تھی، اجے نے بتایاکہ امیشا نے ان سے کہا تھا کہ یہ فلم سال 2018 تک پوری ہوجائے گی لیکن ایسے نہیں ہوا، اجے نے کہا کہ امیشا نے وعدی کیا تھا کہ فلم ریلیز کے بعد وہ انکا سارا پیسہ سود کے ساتھ واپس کریں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.