ممبئی/28اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی خواہش ہے کہ دیپیکا پاڈوکون سلور سکرین پر دروپدی کا کردار ادا کریں۔عامر خان ان دونوں ٹھگس آف انڈیا کی شوٹنگ کررہے ہیں۔ ایسی خبریں بھی موصول ہورہی ہیں کہ عامر خان اس شوٹنگ کے بعد اپنے پروجیکٹ ُمہابھارت145 میں کام کرسکتے ہیں۔ یہ فلم ایک ہزار کروڑ روپے کے بجٹ میں بنے گی اورعامر خان اس میں کرشن کا رول ادا کریں گے۔
Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">عامر خان کا کہنا ہے کہ دروپد ی کے رول کے لئے پاڈوکون سے بہتر کوئی نہیں ہوسکتا۔ اس سے قبل دیپیکا نے پدماوت کا کردار ادا کیا تھا اور یہ فلم تنازعات کا شکار ہوگئی تھی۔
عامر خان کی خواہش ہے کہ دیپیکا پاڈوکون سلور سکرین پر دروپدی کا کردار ادا کریں۔ عامر خان کی خواہش ہے کہ دیپیکا پاڈوکون سلور سکرین پر دروپدی کا کردار ادا کریں۔