the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/3ستمبر(ایجنسی) فلم ساز مہیش بھٹ کی آنے والی فلم "jalebi جلیبی" -دی ایورسٹلنگ ٹیسٹ آف لو" کے لیے پرجوش ہیں، انکا کہنا ہے کہ اسکی کہانی مشکلوں اور کشمکش کے بیچ زندگی جینے پر مبنی ہے.

میڈیا کو دیے گئے بیان کے مطابق مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ کے پروڈکشن ہاؤس کی فلم 12 اکتوبر کو ریلیز ہوگی، مہیش بھٹ نے کہا کہ جلیبی آپکو بتاتی ہے کہ جب پرانی چیزیں ختم ہوجائے اور کچھ نیا ہورہا ہو تو کیسے جیئے، اس فلم کا پوسٹر سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا ہے-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.