the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 22 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنجے دت کا کہنا ہے فلم انڈسٹری اب پروفیشنل ہوگئی ہے اور یہاں اب پہلے جیسی بات نظر نہیں آتی ہے۔

سنجے دت چار دہائیوں سے فلم انڈسٹری میں سرگرم ہیں اور انہوں نے اپنے فلمی کریئر میں مختلف کردار ادا کئے ہیں۔
وہ ہررول میں فٹ نظراآتے ہیں۔
اس وقت ان کی کئی فلمیں ریلیز ہونا باقی ہیں۔
سنجے دت



نے80 اور 90 کی دہائی کے تعلق سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ وقت الگ تھا ۔
اب انڈسٹری پروفیشنل ہوگئی ہے، پہلی جیسی بات نہیں رہی۔

سنجے دت نے کہا کہ ہم پہلے کئی فلموں میں رشتوں کے لئے کام کرتے تھے نہ کہ فلم رول کے لئے۔
موجودہ درو میں ایسا کم ہی ہوتا ہے۔
ان کی آنے والی فلموں میں شمشیرہ، بج۔
دی پرائیڈ آف انڈیا اورسڑک-2 جیسی فلمیں شامل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.