: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد، 3 فروری (یو این آئی) نامور فلم ڈائریکٹر اور اسکرین رائٹر اور اداکار کاسینادھونی وشواناتھ کا جمعرات کی رات بزرگی سے متعلق بیماریوں کی وجہ سے یہاں انتقال ہوگیا
ان کی عمر 92 برس تھی خاندانی ذرائع سے ملی اطلاعات کے مطابق وشواناتھ کافی عرصے سے بیمار تھے اور بزرگی سے متعلق مسائل تھے مسٹر وشوناتھ نے کل دیر رات ایک نجی اسپتال میں آخری سانس لی۔