: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد،17اگسٹ (اعتماد نیوز) دریشیام ، ممبئی میری جان، کے ہدایتکار نشیکانت کامت (50) کا انتقال ہوگیا ہے- اس سے متعلق اے آئی جی ہاسپٹل نے بیان جاری کرکے کہا کہ آج شام 4:24 بجے نشیکانت کامت کا انتقال ہوگیا- وہ پچھلے دو
سال سے لیور کی بیماری سے متاثر تھے- ایکٹر اجے دیوگن اور ریتیش دیشمکھ نے ٹیوٹ کرکے افسوس ظاہر کیا- وہ 31 جولائی سے حیدرآباد کے ایک ہاسپٹل میں شریک تھے- سپرہٹ فلم دریشیام میں کام کرنے والے اجے دیوگن نے انکے انتقال پر افسوس ظاہر کیا-