ممبئی، 22 جنوری (یو این آئی) نند موری بالا کرشنا، بابی دیول اور اروشی روتیلا کی فلم ڈا کو مہاراج 24 جنوری کو ہندی میں ریلیز ہوگی۔
تیلگو سنیما میں شائقین کا دل جیتنے کے بعد ڈا
کو مہاراج اب ہندی بولنے والے خطے میں بھی اپنی شناخت بنانے کے لیے تیار ہیں۔
مسالہ انٹر ٹینز کا ہندی ورژن جس میں نند موری بال کرشنا مر کزی کردار میں ہیں جلد ہی ہندی زبان میں ریلیز کیا جائے گا۔