: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی ، 08 اپریل (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ کرینہ کپور، کریتی سینن اور تبو کی فلم کرو نے دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ را جیش اے کرشنن کی ہدایت کاری
میں بننے والی فلم کرو میں کرینہ کپور ، کریتی سینن اور تبو نے مرکزی کردار ادا کیے ہیں۔ انل کپور فلم اینڈ کمیونیکیشن نیٹ ورک، بالاجی موشن پکچرز کی فلم کر و 29 مارچ کو سینما گھروں میں ریلیز ہوئی۔