the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 15 فروری (یو این آئی) فلم اداکار اور تاجر سچن جوشی کوبلیک منی کو قانونی بنانا(منی لانڈرنگ) کے معاملہ میں پیرکو یہاں ایک مقامی عدالت نے 18فروری تک انفورسمنٹ ڈا ئرکٹوریٹ(ای ڈی) کی حراست میں بھیجنے کا حکم دیا۔

ای ڈی نے اومکار گروپ کے



ساتھ اس معاملہ میں منی لانڈرنگ کی روک تھام سے متعلق ایکٹ (پی ایم ایل اے)2002کی دفعات کے تحت اتوار کو جوشی کو گرفتار کیا تھا۔
جوشی جے ایم جے گروپ سے منسلک ہوئے ہیں اور یہ گروپ 2017میں اس وقت سرخیوں میں آیا تھا جب اس نے کاروباری کنگ فشر ولا کو گوا میں خریدا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.