: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 25 ستمبر (یو این آئی) فیروز خان کو فلم انڈسٹری میں ایک اسٹائل آئیکون کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ہیرو کی روایتی شبیہہ کے برعکس اپنا ایک خاص انداز بنایا جو پرکشش اور شوخ و چنچل تھا 25 ستمبر 1939 کو
بنگلورو میں پیدا ہوئے، فیروز خان نے بنگلورو کے بشپ کاٹن بوائز اسکول اور سینٹ جرمن بوائز ہائی اسکول سے تعلیم حاصل کی اور اپنی قسمت آزمانے کے لیے ممبئی آگئے 1960 میں انہیں فلم دیدی میں پہلی بار اداکاری کا پہلا موقع ملا۔