نئی دہلی/26اکتوبر(ایجنسی) اکشے کمار کی ملٹی اسٹارر فلم ہاؤس فل 4 پچھلے کچھ وقت سے لگاتار سرخیوں میں بنی ہوئی ہے، فلم کے ڈائریکٹر ساجد خان کو پہلے ہی می ٹو مہم کے چلتے خواتین کی طرف سے لگائے گئے جنسی استحصال کے الزام کے تحت اس فلم سے ہٹا دیا گیا ہے، اب فلم کے سیٹ پر ایک جونیئر آرٹسٹ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کا معاملہ سامنے آیا ہے، اس جونیئر آرٹسٹ نے ممبئی پولیس کے ساتھ اس معاملے پر ایف آئی آر دراج کرائی ہے.
خاتون جونیئرآرٹس نے الزام لگایا ہے کہ فلم ہاؤس فل 4 کے سیٹ پر 6 آدمی ایک جونئیر آرٹس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کررہے تھے، انہی 6 میں سے ایک شخص نے اس خاتون جونئیر آرٹسٹ کے ساتھ بھی غلط حرکت کی ہے.
शोषण के आरोपी साजिद खान ने ली नैतिक जिम्मेदारी, छोड़ी 'Housefull 4'" height="545" src="http://sth.india.com/hindi/sites/default/files/2018/10/12/301162-hausfull1.jpg" title="#MeToo: यौन शोषण के आरोपी साजिद खान ने ली नैतिक जिम्मेदारी, छोड़ी 'Housefull 4'" width="970" style="box-sizing: border-box; border: 0px; vertical-align: middle; display: block; max-width: 100%; height: auto; width: 647.222px;">