the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
ممبئی، 26 مارچ ( یواین آئی) بالی ووڈ کی"دنگل گرل" fatima-sana-sheikh فاطمہ سنا شیخ خان تری مورتی کو فلم انڈسٹری کا آخری سپر اسٹار مانتی ہیں ۔

عامر خان کے ساتھ فلم "دنگل اور ٹھگس آف ہندوستان "میں کام کر چکی فاطمہ ثنا شیخ کا کہنا ہے کہ بالی وڈ کے تین خان انڈسٹری کے آخری سپر اسٹار ہوں گے۔ فاطمہ نے کہا"سپرسٹارس والا دور کافی پہلے ختم ہو چکا۔ خانس کے بعد مجھے نہیں لگتا کہ ہمیں کوئی سپرسٹارس ملیں گے۔


اب سبھی دستیاب رہتے ہیں لیکن پہلے یہ سب دستیاب نہیں ہوتے تھے۔ ہم نہ تو انہیں سوشل میڈیا پر تلاش کر سکتے تھے اور نہ ہی ان کی زندگی کو فالو کر سکتے تھے۔ ہم ان سے صرف فلموں کے ذریعے ہی رابطہ کر پاتے تھے"۔ فاطمہ نے بالی ووڈ میں اپنی شروعات کے بارے میں بھی بات کی۔ انہوں نے کہا"میرے دماغ میں صرف



اداکاری تھی جس کی وجہ سے میں ہرآ ڈيشن میں جاتی تھی کہ مجھے کیمرے کے سامنے پرفارم کرنے کا موقع ملتا تھا، خواہ سیٹ چھوٹا کیوں نہ ہو۔


دنگل سے پہلے کبھی بھی مجھے خود اپنے لئے پراجیکٹ منتخب کرنے کا موقع نہیں ملا تھا۔ میں نے دنگل اس لئے کی تھی کیونکہ تب میرے پاس وہی واحد راستہ تھا۔ ہر اداکار اس مرحلے سے گزر جاتا ہے۔ چیزیں اسی طرح کام کرتی ہیں۔ مجھے خوشی ہے کہ اس فلم کے بعد اور ٹھگس آف ہندستان کے بعد میرے پاس اب مزید متبال ہیں۔

فاطمہ نے کہا کہ کوئی ایسا اصول نہیں ہے جو سب پر لاگو ہوتا ہو، لیکن اب نیٹ فلمس اور امیجن کے سلسلے میں ہمارے پاس متبال رہتے ہیں ۔ مختلف ذرائع ہونے سے ہمیں زیادہ متبادل مل جاتے ہیں۔ جہاں میں پہنچنا چاہتی ہوں وہاں تک پہنچنے کے لئے شاید مجھے دو یا چھ سال لگ جائیں گے، لیکن مجھے خوشی ہے کہ کم از کم میں وقت سفر طے کر رہی ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.