the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/13اپریل(ایجنسی) بالی ووڈ میں جن اسٹارس کے ساتھ فلم کرنا کسی بھی اسٹار کا خواب ہوتا ہے Fatima Sana Shaikh فاطمہ ثنا شیخ کے لیے ایسی فلمیں ملنا جیسے قسمت کا کھیل ہے، پچھلی دو فلموں میں جہاں فاطمہ نے بالی ووڈ کے اسٹار عامر خان کے ساتھ کام کیا تو اب فاطمہ کے ہاتھ ایک اور بڑے اسٹار کی فلم لگ چکی ہے، جی ہاں فاطمہ سیف علی خان کے ساتھ اسکرین شیئر کرنے والی ہے-
اس آنے والی فلم کا آفیشل اعلان بھی ہوچکا ہے، خاص بات یہ ہے کہ پہلی فلم میں کشتی ، دوسری میں ایکشن کرنے والی فاطمہ اس فلم میں سب کو ڈرانے کی تیاری میں ہے، جی ہاں اس فلم میں یہ دنگل گرل " Bhoot Police بھوت پولیس" بن کر سیف علی خان اور مرزا پور فیم علی فضل کی خبر لینے والی ہے، اس فلم کی معلومات دیتے ہوئے فاکس اسٹار اسٹوڈیو اور ٹریڈ انالسٹ ترن آدرش نے سوشل میڈیا پر ایک فوٹو شیئرکی ہے.



19px; font-family: "Ek Mukta", sans-serif; text-align: start; background-color: rgb(255, 255, 255);">


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.