the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
(دسمبر برسی کے موقع پر خصوصی پیش کش (27)
نئی دہلی، 26 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور
متوازی سنیما کے ساتھ ساتھ پیشہ ورانہ سنیما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی خاص شناخت بنائی۔
فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کو گجرات کے شہر بد ولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امر اہلی ضلع بڑودا میں ہوئی تھی۔
ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے۔
فاروق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے۔
انہوں نے



سینٹ میری اسکول، ممبئی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد سینٹ جیویر کالج، ممبئی اور بھر قانون کی سند سدھارتھ کالج سے حاصل کی۔
وہ کچھ دن اپنے والد کے ساتھ وکالت کرتے رہے۔
مگر وہ وکالت کے میدان میں کامیاب نہ ہو سکے۔
فاروق شیخ نے قانون کے پیشے میں ناکام رہنے کے بعد تھیڑ کا رخ کیا اور اپنے فلم انسٹی ٹیوٹ میں داخلہ لے لیا۔
کالج کے دنوں میں وہ اداکاری اور اسٹیج ڈراموں میں حصہ لیتے تھے اور یہی پر ان کی ملاقات ان کی مستقبل کی شریک حیات ، روپا سے ہوئی۔
ان کی دو بیٹیاں ثناء شیخ اور شائستہ شیخ ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.