: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
ممبئی، 26 ڈسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ میں فاروق شیخ کو ایک ایسے اداکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے ڈراموں اور سینما کے ساتھ ساتھ پیشہ وارانہ سینما میں بھی ناظرین کے درمیان اپنی خاص اور مضبوط
شناخت بنائی فاروق شیخ کی پیدائش 25 مارچ 1948 کو گجرات کے شہر بدولی کے قریب ایک گاؤں نشوالی، امراہلی ضلع بڑوا میں ہوئی تھی-ان کے والد مصطفی شیخ ممبئی کے معروف وکیل تھے فاروق شیخ پانچ بہن بھائیوں میں سب سے بڑے تھے-