the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 17 جون (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارفرحان اختر کی آنے والی فلم ’طوفان‘ 16 جولائی کو ’امیزون پرائم ویڈیو‘ پرریلیز ہوگی۔

راکیش اوم پرکاش میہرا کی ہدایت کاری میں بنی فلم طوفان میں فرحان اختر باکسر کا کرداراداکرتے ہوئے نظرآئیں گے۔
یہ فلم پہلے 21 مئی کو ریلیزہونے والی تھی، لیکن ریلیز کی تاریخ کووڈ -19 کی وجہ سے آگے بڑھادی گئی تھی۔
فرحان نے سوشل میڈیا پر فلم ریلیز کی نئی تاریخ کی معلومات شیئر کی ہے۔

فرحان اختر نے ٹویٹر اورانسٹاگرام پر



لکھا، نرمی، محبت اورملک کے خونصورت لوگوں کی جدوجہد کووقف ہماری فلم ’طوفان‘ 16 جولائی کو ریلیز ہوگی۔
ریتک روش نے فرحان کے پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے لکھا، اس کا انتظارنہیں کرسکتا۔

قابل ذکر ہے کہ فلم طوفان کا پروڈکشن فرحان اختر اور پروڈیوسر ریتیش سدھوانی کے بینر ’ایکسیل انٹرٹینمنٹ‘ اور راکیش اوم پرکاش میہرا کے ’آر اوایم پی پکچرز‘ کے بینر تلے کیا گیا ہے۔
فلم طوفان میں فرحان اختر کے علاوہ پریش راول، سپریا پاٹھک کپور، مرنال ٹھاکر اورحسین دلال بھی نظرآئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.