the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 12 جولائی (یو این آئی)بالی ووڈ کے سپرہٹ رائٹر جوڑی سلیم جاوید پربن رہی دستاویزی فلم میں سلمان خان اور فرحان اختر کام کرتے نظر آئیں گے سلمان خان کے والد سلیم خان اور فرحان اختر کے والد جاوید اختر کی زندگی پرمبنی ایک دستاویزی فلم بنائی جارہی ہے ۔
سلیم جاوید کی جوڑی نے مل کر شعلے، زنجیر، دیوار، شکتی، ترشول اور ڈان جیسی کئی سپر ہٹ فلموں کے لئے لکھا جن کا سفر اب ایک دستاویزی فلم کے توسط سے سامعین تک پہنچایا جائے گا۔
اس دستاویزی فلم میں سلمان اور



فرحان کام کرتے نظر آئیں گے۔
فرحان سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کے لئے فرحان کافی پرجوش ہیں۔

فرحان اختر نے کہا ’’میں اور سلمان پہلے بھی مل کر کام کرنے والے تھے لیکن بدقسمتی سے بات نہیں بن سکی تھی۔
اب ہم نے دوبارہ ہاتھ ملایا ہے۔
میرے خیال میں یہ پروجیکٹ کسی بھی دوسری فلم کے مقابلے زیادہ خاص ہونے والی ہے کیوں کہ ہم دونوں سلیم انکل (سلیم خان) اور میرے والد (جاوید اختر) کے بطور رائٹرپارٹنرشپ پر بن رہی دستاویزی فلم میں ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.