the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،13 مارچ (یواین آئی) مشہور انڈی پوپ سنگر انامیکا کا نیا نغمہ ’فراری‘ ریلیز ہوگیا ہے۔

انامیکا اپنے نئے نغمے ’فراری‘ کے ساتھ نئے لُک کے ساتھ واپسی کررہی ہیں۔
فراری ایک پوپ /آر اینڈ بی / اربن پنجابی زونر کا نغمہ ہے۔
اس نغمے کے بول خود انامیکا نے لکھے ہیں جبکہ اس کی موسیقی پنجابی موسیقی شعبہ کو کئی پنجابی ہٹس دینے والے مقبول موسیقار اور پروڈیوسر ،مکس سنگھ نے کی ہے۔
انامیکا کے خود کے پروڈکشن ہاؤس ، کے او سی 7 پروڈیوسر اور پرائو کے ذریعہ پروڈیوسڈ اس میوزک ویڈیو میں امت بھسین اور زویا افروز اہم کردار میں نظر آرہے



ہیں ۔
یہ نغمہ انامیکا کی آواز یں عربی اور ہسپانوی زبانوں میں بھی آرہا ہے۔

انامیکا نے کہا کہ ،’’میں ہمیشہ ہر طرح کی موسیقی کے ساتھ آرام محسوس کرتی ہوں،پھر چاہے وہ پوپ ہو،کلاسیکل ہو،یا قوالی،بھکتی ،حب الوطنی ،فلمی ،لوک گیت ،ریپ یا ویسٹرن میوزک ہو۔
لیکن اربن پنجابی ایک ایسا زونر ہے جس کے ساتھ میں تجربہ کرنا چاہتی تھی۔
چونکہ یہ کافی مقبول ہے اور عام لوگوں ،خصوصاً نوجوانوں کے درمیان بہت زیادہ مقبول ہورہی ہے ،اس لئے میں نے اس زونر میں قدم بڑھانے کا اعلان کرنے کے لئے یہ وقت منتخب کیا ہے ،کیونکہ اس سے مداحوں کی تعداد بڑھتی ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.