فلمی ڈسک، 2 اکتوبر (ذرائع) پاکستان کے مشہور کامیڈین عمر شریف کا 2 اکتوبر 2021 کو 66 سال کی عمر میں جرمنی میں انتقال ہوگیا-
اس خبر کے ساتھ ہی انکے چاہنے والوں میں غم کی لہر دوڑ گئی-
وہیں کامیڈین کپل شرما نے بھی انکے انتقال پر غم کا اظہار کرتے ہوئے ٹیوٹ کیا- جس میں انہوں نے لکھا الوداع لیجنڈ، آپ کی روع کو سکون ملے، آپ کو بتادیں کہ لمبی بیماری کے بعد عمر شریف کا انتقال ہوا ہے-