: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی/17اکتوبر(ایجنسی) بالی ووڈ کے افسانوی اداکار قادر خان نے بہت سے فلموں میں کام کیا ہے اور ان کے بہت سے شائقین ہیں، لیکن آج کل ان کی خراب صحت کی وجہ سے وہ فلم دنیا سے بہت دور ہیں. بتادیں، قادر خان کافی
وقت سے بیمار ہیں. پہلے انہیں چلنے میں تکلیف تھی لیکن اب انہیں بولنے میں بھی پریشانی ہورہی ہے. یہ معلومات ان کی بہو نے کینیڈا سے دی. بہو ایشیتا نے یہ بھی بتایا کہ وہ مجھے اور شوہر کو ہی سمجھ پاتے ہیں لیکن وہ سب کو پہچانتے ہیں.