the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/15فروری(ایجنسی) اپنے زمانے کے کامیاب اداکار کہے جانے والے رندھیر کپورآج 15 فروری کو اپنی زندگی کے 70 سال پورے کرنے جارہے ہیں، اس عمر میں بھی فٹ نظر آنے والے یہ اداکار اپنے خاندان سے الگ ہوکر بھی انکے بے حد قریب ہے.

رندھیر کپور ہندی فلموں کے لیجنڈری فلم میکر کہے جانے والے راج کپور کے بیے ، پرتھیوی کپور کے پوتے اور ادکار رشی کپور کے بھائی بھی ہے.


رندھیر کپور نے اپنا فلمی کیرئر کا آغاز بطور



چائلڈ آرٹسٹ کیا تھا. فلم شری 420 سے کیریئر شروع کرنے والے اس اداکار نے دو استاد، کل اور آج کل، ہمراہی، قسمیں وعدے جیسی کئی ہٹ فلمیں دی.


رندھیر کو فلم کل اور آج کل کی شوٹنگ کے دوران ہی اس فلم میں ان کی کو اسٹار ببیتا سے محبت ہو گئی اور رندھیر نے ببیتا سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا. ببیتا اس وقت 24 سال کی تھیں جب ان کی رندھیر سے شادی ہوئی. اس كپل کو دو بیٹیاں کرشمہ کپور اور کرینہ کپور ہوئیں جو کہ انڈسٹری کی مشہور اداکارائیں ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.