the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/4اگست(ایجنسی) لمبے وقت سے کرکٹر ہاردیک پانڈیا اور اداکارہ ایشا گپتا کے افیئر کی خبریں سرخیوں میں ہے، اب دونوں کی شادی کی خبروں آرہی ہے، کہا جارہا ہے کہ ہاردیک اور ایشا جلدی کی شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، شادی کی بات پر ایشا گپتا نے کہا - فی الحال انکا شادی کا کوئی پلان نہیں



ہے، جب بھی میں شادی کرونگی تو اس بارے میں سب کو خبر کرونگی.

ایشا اور ہاردیک کی ملاقات ایک پارٹی میں ہوئی تھی، ملاقات ہوتے ہی دونوں نے ایک دوسرے سے فون نمبر ایکسچینج کیے، اور چیٹ چاٹ شروع کردی-

ایشا سے پہلے، دلکش اداکارہ ایلی ورم سے ہاردیک پانڈیا کے تعلقات کی خبریں سامنے آئی تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.