the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/2فروری(ایجنسی) ایشا گپتا ، بالی ووڈ کی ان اداکاروں میں شمار ہے جو اکثر اپنے من کی بات ہی کرتی ہیں- شاید یہی وجہ ہے کہ ایشا اکثر سوشل میڈیا پر ٹراولنگ کا شکارہوتی رہتی ہیں- لیکن ایشا کو اسکا زیادہ فرق نہیں پڑتا- حال ہی میں ایشا گپتا اپنے ایک گرین گاؤن میں شیئر کی گئی پوسٹ کی وجہ سے میڈیا پر ٹرول ہوگئی، ایشا نے ایمرلڈ کلر کا ایک آف



شولڈرگاؤن پہنا، جسکی نیکلائن کافی ڈیپ تھی، یوں تو ایشا کافی خوبصورت لگ رہی تھی، لیکن سوشل میڈیا پر انہیں اپنے ان کپڑوں کے لیے کافی بدھے تبصرے اور مشورے ملیے.

دراصل، ایشا اس ڈریس میں حال ہی میں ممبئی میں ہوئے برانڈ ویژن سمٹ کاحصہ بننے پہنچی تھی، ایشا نے جیسے ہی اس ڈریس میں اپنا پہلا فوٹو شئیر کیا، کئی لوگوں نے انہیں ڈیپ نیکلائن کے لیے ٹرال کردیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.