the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/2مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا کو شام میں بمباری کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے معصوم بچوں کی حمایت پر بھارت میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

شام کے مشرقی شہر غوطہ میں گزشتہ 10 روز سے جاری روسی اور شامی فوج کی بمباری سے اب تک معصوم بچوں اور خواتین سمیت 600 سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ پوری دنیا شام میں ہونےوالی بربریت پر تڑپ اٹھی ہے۔



style="text-align: right;">
@eshagupta2811
I don’t care which country or religion or government I have, humanity is dying. The children are dying and it needs to stop,now #SyriaIsBleeding

11:26 PM - Feb 25, 2018

شام میں ظلم اور بربادی کی داستانیں رقم ہونے پر بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا بھی خاموش نہ رہ سکی تھیں۔انہوں نے شامی فوج کے ظلم کا شکار ایک معصوم بچی کی تصویر شیئر کرتے ہوئےکہا تھا 'مجھے اس بات کی کوئی فکر نہیں کہ میرا تعلق کس ملک یا مذہب سے ہے، لیکن یہاں انسانیت مرچکی ہے، بچے مررہے ہیں اور اب شام میں ہونےوالے ظلم کو بند ہونے کی ضرورت ہے'۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.