ممبئی/19ڈسمبر(ایجنسی) اداکارہ ایشا گپتا لڑکیوں میں کھیلوں میں شعور پیدا کرنے کے لیے اپنی خواتین کی فٹ بال ٹیم بنانے پر کام کررہے ہیں. ایشا نے ایک بیان میں کہا، "مجھے لگتا ہے کہ اگر آپ کسی چیز کو پسند کرتے ہیں تو اس کے لئے لڑیں اور اسے حاصل کریں. گاؤں اور چھوٹے شہروں میں بہت لڑکیاں ہے ، جن کے اندر ہنر پوشیدہ ہے، لیکن وہ کھیلنے سے
خاصر ہیں. اس لیے ایک ٹیم بنانے کی اس پہل سے ان لڑکیوں کو مدد ملے گی. "
ایک ذرائع نےکہا کہ اداکارہ ان خواتین فٹ بال کھلاڑیوں کی تلاش میں ہے جنہیں اپنی صلاحیت دیکھانے کا موقع نہیں ملتا.
ذرائع نے کہا، "ایسے قوانین بنائے گئے ہیں جو لڑکیوں کو سیکورٹی کے مدنظر انہیں 'چھونے' کے خدشات کی وجہ سے لڑکیوں کو کھیل کھیلنے سے روکتے ہیں.