: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ممبئی،27 جولائی (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا فیٹنس کے لیے سخت محنت کررہی ہیں ایشا گپتا حال ہی میں ویب سیریز آشرم3 کے تیسرے ورژن میں نظر آئی تھیں ایشا گپتا اکثر اپنی فیٹنس کو لے کر سرخیوں
میں بنی رہتی ہیں ایشا کثر اپنی فیٹنس ورزش کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں ایشا گپتا کی ایک پرانی ورک آوٹ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے- اس ویڈیو میں ایشا جم میں خوب پسینہ بہاتی نظر آئیں-