the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ ایشا دیول لمبے وقت سے بڑے پردے سے دور ہے، لیکن وہ سوشل میڈیا کے ذریعہ اپنے فینس سے جوڑی رہتی ہے، ممبئی میں حال ہی میں منعقد لیکمے فیشن ویک 2018 میں ایشا نے اپنی ماں اور اداکارہ ہیما مالینی کے ساتھ ریمپ پر واک کیا، اس فیشن شو کے سیٹ پر ماں-بیٹی کی جوڑی نے شاندار انٹری کی، لیکن اسٹیج کے پیچھے کچھ ایسا ہوا گیا کہ ایشا اپنا آپا کھو بیٹھی اور بیچ پریس کانفرنس چھوڑ کر باہر چلی گئی.

ہیما مالینی اور ایشا دیول نے ڈیزائنر سنجوکتا دت کا کلکشن ریمپ پر اتارا، آسام کی سلک ساڑی میں ماں -بیٹی کی جوڑی بے حد خوبصورت لگ رہی تھی، ریمپ کے بعد دونوں میڈیا انٹراکشن کے لیے پہنچی، یہاں ہیما نے اپنے آوٹ فٹ اور ایشا کی اگلی فلم کیک واک کے بارے میں بات چیت کی، لیکن جیسے ہی مائیک ایشا دیول کے ہاتھ میں آیا، ویسے ہی اینکر نے انہیں بیچ میں ہٹاتے ہوئے کہا وہ صرف تصویر کے لیے آئی ہے اور ڈیزائنر کو آگے کی بات چیت کرنے کے لیے کہا، بس اتنا سنتے ہی ایشا غصے میں لال ہوگئی.




255);">







اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.