the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 23 نومبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا کہنا ہے کہ سپر اسٹارز کا دور کبھی ختم نہیں ہوگا۔

حالیہ دور میں سنیما میں کافی تبدیلیاں دیکھنے میں آئی ہیں۔
او ٹی ٹی کی شکل میں ایک نیا پلیٹ فارم ابھر کر سامنے آیا ہے۔
او ٹی ٹی کے بڑھتے تسلط کے پیش نظر اب یہ کہا جانے لگا ہے کہ اس سے ہندی فلم انڈسٹری میں اسٹارڈم کا دور ختم ہو



جائے گا لیکن سلمان خان ایسا نہیں مانتے۔

سلمان خان کا کہنا ہے ’’مجھے نہیں لگتا کہ ستاروں کا دور کبھی ختم ہوگا۔
یہ کبھی ختم نہیں ہوگا۔
یہ ہمیشہ موجود رہے گا۔
'ہم جائیں گے تو کوئی اور آئے گا، اب نوجوان نسل کے پاس اپنا سپر اسٹارڈم ہوگا۔
میں کئی سالوں سے سن رہا ہوں کہ یہ آخری جنریشن ہے، ہم نوجوان نسل کے لیے سب کچھ اتنا آسان نہیں چھوڑنے والے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.