the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی ، 120 اکتوبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ ایک بار پھر عامر خان کے ساتھ سلور اسکرین پر نظر آسکتی ہیں عامر خان نے حال ہی میں اپنی پروڈکشن میں بننے والی پانچ فلموں کا ذکر کیا تھا چر چاہے کہ



عامر نے اپنے پروڈکشن میں بنے والی ایک اور فلم کے لئے فاطمہ ثنا شیخ کو مرکزی اداکار کے طور پر منتخب کیا ہے بتایا جارہا ہے کہ یہ ایک کامیڈی ڈرامہ فلم ہو گی۔ فلم کا ٹائٹل ابھی طے نہیں ہوا ہے۔ اس فلم کو ادویت چندن ڈائر یکٹ کریں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.