the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،18اپریل(ایجنسی)مشہور اداکاری عمران ہاشمی سپرہٹ ملیالم فلم 'Erza' ایزا کے ہندی ریمیک میں کام کرتے نظر آسکتے ہیں۔عمران ہاشمی ان دنوں یک کے بعد دیگرے کئی پروجیکٹ سائن کررہے ہیں۔
امیتابھ بچن کے ساتھ ایک مسٹری تھریلر فلم سائن کرنے کے بعد اب عمران ہاشمی کے ہاتھ ایک اور فلم لگ گئی ہے۔ ایسی خبریں ہیں کہ عمران ملیالم



سپرنیچورل تھریلر فلم ایزا کے ہندی ریمیک میں نظر آئیں گے۔بتایا جارہا ہے کہ اس فلم کی ہدایت جے کرشنن کریں گے۔وہیں یہ فلم بھوشن کمار،کمارمنگت پاٹھک،کرشن کمار اورابھیشیک پاٹھک پروڈیز کریں گے۔اس فلم کی شوٹنگ ممبئی اور ماریشس میں کی جائےگی ۔قابل ذکر ہے کہ ملیالم فلم ایزا سال 2017میں ریلیزہوئی تھی اور ٹکٹ کھڑکی پر ہٹ ثابت ہوئی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.