the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،4مارچ(ایجنسی)مشہور اداکار عمران ہاشمی کو لگتا ہے کہ بالی ووڈ میں بے وقوفی کے دم پر زیادہ وقت تک ٹکا جاسکتا ہے۔

بالی ووڈ میں کبھی عمران ہاشمی کو ان کے کسنگ سینس کے لئے جانا جاتا تھا۔ فلم شانگھائی ،گھن چکر،ایک تھی ڈائن جیسی فلموں میں کام کرکے انہوں نے اپنی شبیہ میں کچھ تبدیلی کی۔ انہیں لگتا ہے کہ اس انڈسٹری میں بے وقوفی کے دم پر لمبے وقت تک ٹکا



جاسکتا ہے۔

عمران نے کہا کہ بے وقوفوں سے بھرے بالی ووڈ میں کچھ ہی فلم ساز ہیں جو کچھ الگ کرنےسے نہیں ڈرتے ،ایسے میں اداکار کےلئے سمجھدار بننا مشکل ہوتا جارہا ہے۔ اب کچھ ہی لوگ ہیں جو لیک سے ہٹ کر کچھ نیا کرنے کی کوشش کررہے ہیں،جیسا کہ پہلے نہیں تھا۔ بالی ووڈ میں سمجھدار اداکار ہونا مشکل ہے۔ یہاں بے وقوفی کے دم پر لمبے وقت تک ٹکا جاسکتا ہے۔ شائقین سمجھدار ہیں لیکن ایسے فلم ساز اور ہدایت کار زیادہ نہیں ہیں جو خطرہ اٹھائیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.