the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/12ڈسمبر(ایجنسی) اداکار عمران ہاشمی  کی فلم cheatindia چیٹ انڈیا کا ٹریلر ریلیز ہوگیا ہے ، عمران ہاشمی کے فینس لمبے وقت سے اپنے اس اسٹار کو پردہ پر دیکھنے کا انتظار کررہے تھے، آخر کار اس فلم کے ذریعہ وہ ایک بار پھر اپنی زبردست واپسی کررہے ہیں، فلم سامنے آئے ٹریلر میں عمران ایک بار پھر مزیدار انداز میں دیکھ رہے ہیں.

عمران اس فلم میں راکیش سنگھ کا کردار کررہے ہیں، جو پیسے لیکر امتحانات میں امیر طالب علموں کو پاس کرانے کے لیے انکی جگہ ہوشیار طالب علموں کو امتحان دینے بھیجتے ہیں، دراصل یہ



فلم تعلیم کے شعبہ میں چیٹنگ اور غلط طریقے سے امتحان دینے جیسے موضوع پر بنائی گئی ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.