the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی 24 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ میں عمران ہاشمی کا نام ایسے اداکار کے طور پر شمار کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی بولڈ اداکاری سے ناظرین کے درمیان خاص شناخت بنائی ۔

۔
24 مارچ 1979 کو ممبئی میں پیدا ہوئے عمران ہاشمی بالی وڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ اور مکیش بھٹ کے بھانجے ہیں۔
عمران ہاشمی نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سال 2002 میں ریلیز وکرم بھٹ کی فلم رازسے کی۔

بطور اداکار عمران ہاشمی نے



اپنے کیریئر کا آغاز سال 2003 میں ریلیز فلم فٹ پاتھ سے کی! فلم باکس آفس پر کوئی خاص کمال نہیں دکھا سکی لیکن عمران ہاشمی کی سنجیدہ اداکاری کو ناظرین نے بے حد پسند کیا تھا۔

سال 2004 میں عمران ہاشمی کو ایک بار پھر سے خصوصی فلمز کے بینر تلے بنی فلم مرڈر میں کام کرنے کا موقع ملا. اس فلم میں عمران ہاشمی کی جوڑی ملیکا شیراوت کے ساتھ کافی پسند کی گئی. فلم میں بولڈ مناظر سے عمران نے ناظرین کا دل جیت لیا۔
فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.