the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/15ستمبر(ایجنسی) مرکزی وزیر سیمرتی ایرانی ٹی وی شو کی مشہور اداکارہ رہی ہیں، اسٹار پلس کے شو کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، سے گھر-گھر میں تلسی ویرانی کے نام سے پہنچان بنانے والی سیمرتی ایکتا کپور کی ویب سیریز کاحصہ بننے جارہی ہیں ، کپور اپنے ہوم پروڈکشن ALT بالاجی کے تحت MYHOME نامی ایک ویب سیریز لیکر آرہی ہیں، اسی ویب سیریز کے پرموشن کے لیے سیمرتی ایرانی گرگرام پہنچی.

ایکتا کپور نے اپنے ٹیوٹر اکاؤنٹ پر اس پرمو کا ویڈیو شیئرکیا ہے، اس ویڈیو میں ایرانی گرگرام میں اپنے پرانے گھر پہنچی، اس ویڈیو لیکن یہاں پر اپنے گھر کی حالت دیکھ کر انکے آنسو نکل آئے، ایرانی 35 سال بعد اس جگہ پر آئی تھی اور انہوں نے اس کرایہ کے گھر کو اپنی زندگی کا اہم حصہ بتایا.

 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.