the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 20 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے آنجہانی اداکار راجیش کھنہ اور سپر اسٹار امیتابھ بچن کی سپرہٹ فلم’ آنند‘ کا ریمیک بنایا جائے گا سال 1971 میں ریلیز فلم آنند کے پروڈیوسر این سی سپی کے پوتے سمیر راج سپی اور پروڈیوسر وکرم کھاکھر فلم آنند کے ریمیک پر کام کر رہے ہیں۔
میکرز نے سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اس بات کا اعلان کیا ہے۔
میکرز نے بتایا کہ پراجیکٹ



ابھی اسکرپٹ کے مرحلے میں ہے اور فلم کے ڈائریکٹر کو حتمی شکل دینا باقی ہے۔
سمیر راج سپی نے کہا کہ 'آنند' جیسی کہانیاں نئی ​​نسل کو سنانے کی ضرورت ہے۔
انہوں نے کہا “اصل فلم کی حساسیت اور جڑے ہوئے جذبات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مجھے لگا کہ موجودہ نسل کو بہت سی کہانیاں دوبارہ سنانے کی ضرورت ہے جو آج کے دور سے بہت متعلقہ ہیں اور خاص طور پر تب جب لوگوں کو اچھے موضوع کی بھوک ہے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.