the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی،21نومبر(ایجنسی)اداکارہ Elli AvrRam ایلی اورام پردہ سیمیں پر سپرہٹ آئٹم نمبر نغمہ" Chamma Chamma چھمہ چھمہ" پر رقص کرتی نظر آئیں گی۔

1998 میں ریلیز ہوئی فلم چائنا گیٹ میں Urmila Matondkar ارمیلا ماتونڈکر پر سپرہٹ آئٹم نمبر "چھمہ چھمہ" فلمایا گیا تھا۔ اب اس گانے کو پھر سے تیار کیا جارہا ہے، جوارشد وارسی کی آنے والی فلم "فراڈ سئیاں"کےلئے تیار کیا جائےگا۔ اس گانے میں ارمیلا ماتونڈکر کی جگہ ایلی



اورام نظر آئیں گی۔ "فراڈ سئیاں"کےلئے اس گانے کی کمپوزیشن تنشک باگچی کرنے والے ہیں۔ وہیں رومی،ارون اور نیہا ککڑ اسے گانے والے ہیں۔ گانے میں ریپ بھی شامل کیا جائےگا۔ گانے کی کوریوگرافی عادل شیخ کرنے والے ہیں۔ گانے کی شوٹنگ بھی جلد شروع ہورہی ہے۔

ایلی اورام نے کہا،"مجھے یہ گانا بےحد پسند ہے اور خاص طورپر ارمیلا ماتونڈکر۔ جب مجھے اس گانے کےلئے اپروچ کیا گیا تو میں ساتویں آسمان پر تھی۔ یہ ایک بہترین گانا ہے اور مجھے امید ہے کہ میں اس کے ساتھ انصاف کرپاؤں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.