the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/19جنوری(ایجنسی) ایشا گپتا کے بعد ہاردک پانڈیا کی ایکس گرل فرینڈ ایلی ورم eli-avram نے بھی ہادک پانڈیا اور کےایل راہل تنازعہ پر اپنی رائے رکھی ہے۔
مکی وائرس فلم میں کام کرچکی ایل اور ہاردک کے بارے میں خبریں تھیں کہ دونوں ایک دوسرے کو ڈیٹ کررہے ہیں۔ ایلی نے ہادرک کے بھائی کنال کی شادی میں بھی شریک ہوئی تھیں۔ اسکی وجہ سے وہ بحث میں رہی ۔ حالانکہ بعد میں دونوں نے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا تھا۔
ایلی حال ہی میں 25th SOL Lions Gold Awards میں نظر آئی ۔ انہوں نے اس تنازعہ پر تبصرہ دیتے ہوئے کہا۔ میں حال ہی میں ہندوستان



واپس ہوئی ہوں اور کئی صحافی مجھے اس معاملے میں سوال پوچھ رہے ہیں۔ لیکن مجھے کوئی آئیڈیا نہیں ہے کہ وہ کس بارے میں یہ کہے رہے تھے‘ لیکن اسکے بعد میں نے کچھ فوٹوز دیکھے اور میں یہ کہہ سکتی ہوں کہ جس حساب سے وہ باتیں کررہا تھا وہ بے حد خراب تھا۔ مجھے تھوڑا حیران بھی ہوئی۔ کیونکہ جس ہادرک کو میں جانتی تھی وہ ایسا نہیں تھا پر مجھے لگتا ہے کہ یہ اچھا ہے کہ لوگ اس طرح کے برتاؤ پر سخت تبصرہ دے رہے ہیں کیونکہ وقت آگیا ہے جب لوگوں کو احساس ہو جائے کہ اس طرح کی سونچ صحیح نہیں ہے اور ایسی سونچ کو بڑھا۔چڑھا کر دیکھنے سے آپ مطمئن نہیں ہوجاتے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.