the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 18، دسمبر (یو این آئی) معروف بزرگ اداکارہ تنوجہ کو علالت کے بعد اسپتال داخل کیا گیا ہے۔ تنوجہ اداکارہ کاجول کی ماں ہیں۔ تنوجہ ممبئی - ایک اسپتال میں زیر علاج ہیں اطلاع کے مطابق اداکارہ کو عمر سے متعلق مسائل کے باعث 17 دسمبر کی شام ایک نجی اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔ ذرائع نے بتایا کہ 80 سالہ تنوجہ کو جو ہو کے ایک اسپتال کے آئی سی یو میں داخل کرایا



گیا تھا۔ وہ آئی یوسی میں ہیں۔ ان کی طبیعت مستحکم بتائی جارہی
ہے۔ توجہ کئی ہندی اور بنگالی فلموں میں کام کر چکی ہیں۔ وہ ماضی کی اسٹار شو بھنا سمر تھ اور پروڈیوسر کمار سن سمرتھ کی بیٹی ہیں۔ تنوجہ کے پاس فلموں میں کئی مشہور کرداروں کے ساتھ ایک نامور فلمی گرافی ہے ، جیسے بہاریں پھر بھی آئیں گی، جیول تھیف'، 'ہا تھی میرے ساتھی اور امیرے جیون ساتھی جیسی بے شمار فلمیں ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.