the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی /8ڈسمبر(ایجنسی) ٹی وی سیریل بنانے کے بعد ایکتا کپور اب ویب سیریز بنائی ہے- ایکتا کپور اے ایل ٹی بالا جی ایپ کیلئے ایک نئی ویب سیریز لیکر آئی ہیں۔ایکتا کپور کی نئی ویب شو " Apaharan اپہرن" کا ٹریلر لانچ کر دیا گیا ہے۔ اس ویب سیریز میں ارونا ادے سنگھ ایک نئے انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ تو وہیں "پان سنگھ تومر" جیسی ہت فلم کا حصہ رہی ماہی گل بھی اپنے ہاٹ



انداز اور بولڈنیس کا تڑکا لگاتی نظر آ رہی ہیں۔ شو میں ارونا اے اپنے ڈائیلاگس کے ذریعے یوپی۔ بہار کا تڑکا لگاتے نظر آ رہے ہیں۔

ٹریلر میں دکھایا گیا کہ ماہی گل ارونا ادے کو ایک اغوا کرنے کا کام دیتی ہیں لیکن ٹریلر میں آگے دکھایا جاتا ہے کہ اس اغوا کے چکر میں ارونا ادے کرائم کی دنیا میں گھس جاتے ہیں۔ اپہرن کے ٹریلر کو دیکھ کر اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ یہ ویب سیریز ڈارک کامیڈی ہے جس میں سیکس اور بولڈنیس کا تڑکا لگایا گیا ہے۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.