the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/23مئی(ایجنسی) پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کے بارے میں ملک میں ایک بحث ہے. پٹرولیم کی قیمت دن با دن بڑھتی جارہی ہے، اسی درمیان ٹی وی کوئین ایکتا کپور نے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کو لیکر ایک ایسا بیان دے دیا ہے جسکی وجہ سے انہیں ٹرول کیا جارہا ہے، ایکتا کپور نے بڑھتی قیمتوں کو لانگ ڈرائیو اور کپلس سے جوڑدیا ہے، اسکی وجہ سے انکی ٹیوٹر پر خوب مذاق بنایاجارہا ہے.
Even if petrol prices are at its highest, men will take women for drives & in



today's time, women will take men for drives. This isn't the movie that you're going to stop watching as at this time you need to spend less on driving & more in theatre: Ekta Kapoor on fuel price hike

12:40 AM - May 23, 2018

کرینہ کپور اور سونم کپور کی آنے والی فلم ویر دی وڈینگ کے موزیک لانچ پر فلم پروڈیوسر ایکتا کپور سے میڈیا سے گفتگو ہوئی، ایندھن کی بڑھتی قیمتوں سے جوڑے سوال پر ایکتا کپور نے کہا - پیٹرول کی قیمتیں چاہے کتنی بھی بڑھ جائیے خواتین کو ڈائیو پر لیے جائیں گے، آج کے وقت میں خواتین مردو کو لانچ ڈرائیو پر لے جائیں گی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.