the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17فروری(ایجنسی) بالی ووڈ کی جانی مانی فلم ساز ایکتا کپور اپنے سپر ہٹ سیریل کسوٹی زندگی کی ، کا دوسرا سیزن بنانے جارہی ہیں۔

ایکتا نے ٹیلی ویژن کے لئے کئی آئی کانک شوز بنائے ہیں۔
اور یہ ایسے شوز ش تھے جنہوں نے ناظرین کاپیار تو پایا ہی، ٹی آر پی کے ریکارڈ بھی توڑے۔
ان سیریلوں میں کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی، کہانی گھر گھر کی اور کسوٹی زندگی کی جیسے شوز اس لسٹ میں ہیں جو آج تک لوگوں کے دلوں پر راج کررہے ہیں۔



style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">ان شوز کے ذریعہ ایکتا کپور نے شہرت کی بلندیاں حاصل کیں۔
ان شوز میں کام کرنے والے اداکا ر جیسے رونت رائے، شیوتا تیواری، ساکشی تنور، اسمرتی ایرانی اور اروشی ڈھولکیا کے کیئرئر کو بلندیاں پر پہنچانے میں ایکتا کا اہم رول رہا ہے۔

ایکتا نے انسٹاگرام کے ذریعہ اس شو کے بارے میں لکھا ہے ' میں اب 17 سال بعد اپنے اس سیریل کو ری بوٹ کررہی ہوں۔
نو سال تک چلنے والے اپنے اس سب سے کامیاب لوو ساگا کو پھر لارہی ہوں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.