the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31جنوری(ایجنس) ٹی وی اور فلموں کی مشہور پروڈیوسر ایکتا کپور نے بے بی بوائے کی ماں بن گئی ہے، ایکتا کپور سنگل پیرنٹ بن چکی ہے، دراصل انکے پہلے بچے کو جنم 27 جنوری کو surrogacy سروگیسی کے ذریعہ ہوا، ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق ایکتا کا بیٹا صحت مند ہے اور جلد ہی گھر آجائے گا، تین سال پہلے ایکتا کپور کے بھائی تشار کے گھر بھی بیٹا ہوا تھا، انہوں نے اپنے بیٹے کا نام لکشے رکھا ہے، تشار کے بیٹے کا جنم بھی سروگیسی تکنیک کے سہارے ہوا تھا، ایکتا اکثر تشار اور لکش کے ساتھ سوشل میڈیا پر پوسٹ ڈالتی رہتی ہے.

ٹی وی انڈسٹری سے لے کر بالی ووڈ اسٹارس بھی ایکتا کو اس خاص موقع پر مبارکباد دے رہے ہیں۔ وہیں اس وقت ان کے اہل خانہ میں خوشی کا زبردست ماحول ہے۔ اس کے ساتھ ہی ایکتا کپور کے والد جتیندر بھی دوسری بار نانا بن گئے ہیں۔ آج سے تین سال قبل تشار کپور والد بنے تھے۔


start;">
ایکتا کپور سے کئی بار ان کی شادی کو لے کر سوال کئے گئے ہیں، لیکن ایکتا نے ہر بار ایک ہی بات کہی ہے کہ وہ کبھی شادی نہیں کرنا چاہتی۔ ایکتا کپور نے اپنے ماں بننے کے خواب کو لے کر کہا تھا کہ جب وہ ذمہ داریاں اٹھانے کے لائق ہو جائیں گی تو وہ ماں بنیں گی۔ لگتا ہے وقت اب آگیا ہے۔




اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.