the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27ڈسمبر(ایجنسی) بالی ووڈ لو اسٹوری کی بات ہی کچھ اور ہے، قسمیں وعدے اور ڈھیر سارے مسالہ سمیٹ یہ پریم کہانیاں فینس کو دیوانہ بناجاتی ہے لیکن اب نئے ڈائریکٹرس ان کہانیوں میں حقیقی لائف ٹیوسٹ لیکر آرہے ہیں، ایسی ہی ایک اور کہانی آپ کو سال 2019 کے شدروعات میں دیکھنے کو ملے گی، کہانی سونم کپور اور راجکمار راؤ کی آنے والی فلم ایک لڑکی کو دیکھا تو ایسا لگا ہے.
فلم کا ٹریلر آج لانچ کیا جاچکا ہے، ٹریلر سے پہلے فلم کا ایک ٹریجر بھی آیا تھا جسے دیکھ کر سب کو یہ پتہ لگ گیا کہ یہ لو اسٹوری ہے، لیکن آج سامنے آئے ٹریلر کو دیکھ کر آپ کو یہ سمجھ آگیا کہ یہ پریم کہانی تو ہے لیکن اس میں سچ میں ایک زور دار ٹیوسٹ ہے، سونم کپور اس فلم میں ایک ایسی لڑکی کا کردار نبھارہی ہے جو بچپن میں فلم دیکھر کر شادی کے خواب دیکھنے لگتی ہے، بڑے ہوکر اسکی فیملی اسکے اس خواب کو پورا کرنے میں لگ جاتی ہے، لیکن اس سب کے درمیان میں اب سونم اس شادی سے خوش نہیں ہے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.