the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مصر/3ڈسمبر(ایجنسی) ایک اداکارہ کے مبینہ طور سے قابل اعتراض ڈریس پہننے کو لیکر تنازعہ ہوگیا ہے، مصر کی ادکارہ رانیا یوسف Rania Youssef کے فلم فیسٹیول مںی بلیک کلر کی ڈریس (جسکا کچھ حصہ ٹرانسپرنٹ) پہن کر آئی تھی جسکے بعد انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے.
اداکارہ پر بھڑکاؤ ڈریس پہننے کے لیے عوامی طور پر فحش پھیلانے کا الزام لگا ہے، الزام ثابت ہونے پر 44 سال کی اداکارہ کو 5 سال تک کی جیل کی سزا ہوسکتی ہے.

اداکارہ



کے خلاف مقدمہ درج کرانے والے دونوں افراد پیشے کے لحاظ سے وکیل ہیں، اپنی درخواست میں وکلاء کا کہنا تھا کہ رانیا یوسف باریک اور پتلا لباس پہن کر جسم کو عیاں کرنے اور جنسی اشتعال انگیزی کی مرتکب ہوئی ہیں جو کہ مصر کے قانون میں قابل گرفت جرم ہے۔


وکلاء کی درخواست پر اداکارہ رانیا کے خلاف جنسی اشتعال انگیزی اور مصر کی روایات کو توڑنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر کے سماعت کے لیے 12 جنوری کو طلب کرلیا گیا ہے۔ مصر میں جنسی اشتعال انگیزی کی سزا پانچ سال قید ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.