حیدرآباد15ستمبر(یواین آئی) اداکار ہ میت خان منشیات معاملہ سے جڑے رقم کی غیر قانونی منتقلی کے کیس میں پوچھ گچھ کے لئے آج شہرحیدرآباد میں انفورسمنٹ
ڈائرکٹوریٹ کے دفتر پہنچی جہاں عہدیداروں نے ان سے پوچھ گچھ کی۔
ٹالی ووڈ کی کئی اہم شخصیات سے قبل ازیں ای ڈی نے پوچھ گچھ کی تھی۔
ممیت سے بھی آج پوچھ گچھ کی گئی ہے۔