the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد، 2ستمبر (یواین آئی) تلگو فلم کی اداکارہ چارمی کور،سال 2017میں سامنے آئے منشیات کے معاملہ کے مبینہ رقم کی غیر قانونی منتقلی سے تعلق کے سلسلہ میں انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبروحاضر ہوئیں جہاں ای ڈی کے عہدیداروں نے ان سے پوچھ گچھ



کی۔
چارمی ان 12اہم شخصیات میں شامل ہیں جن کو ای ڈی نے اس معاملہ کے سلسلہ میں اس کے روبرو حاضر ہونے کی خواہش کرتے ہوئے سمن جاری کیا تھا۔
اداکارہ، منشیات کے معاملہ میں محکمہ آبکاری ونشہ بندی کی جانب سے تشکیل شدہ ایس آئی ٹی کے روبرو سال 2017میں حاضر ہوئی تھیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.